جرائم و حادثات

دریائے کرشنا میں پانچ طلبہ غرق

حیدرآباد11جنوری(یو این آئی) آندھرا پردیش دریائے کرشنا میں پانچ طلبہ غرق ہوگئے ۔یہ واقعہ ضلع کرشنا یتوروگاوں کے قریب پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ طلبہ کی عمر12تا14برس کے درمیان ہیں

قرض کے بوجھ سے دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

حیدرآباد۔/8 جنوری، ( سیاست نیوز) قرض کے بوجھ سے دلبرداشتہ ایک شخص 38 سالہ شیخ عبداللہ نے خودکشی کرلیا۔ عبداللہ نہرو نگر علاقہ کے ساکن شیخ نظیر کا بیٹا تھا۔

عبداللہ پور میٹ میں لاری جلکر خاکستر

حیدرآباد /5 جنوری ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقہ عبداللہ پور میٹ آوٹر رنگ روڈ پر پیش آئے ایک حادثہ میں لاری جلکر خاکستر ہوگئی ۔ ڈرائیور کی