جرائم و حادثات

جـــرائــم و حــادثــات

منچو منوج کے گھر پر چوری ، منچو وشنوکے خلاف پولیس میں شکایتحیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : تلگو فلم اداکار منچو منوج نے اپنے بھائی

جرائم و حادثات

شوہر کے حملے میںحاملہ بیوی شدید زخمی، نمس میں زیر علاج حیدرآباد۔ 6 اپریل (سیاست نیوز) کنڈا پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک ظالم شوہر نے

چلتی کارمیں اچانک آگ لگ گئی

حیدرآباد5 اپریل (یو این آئی) کاماریڈی ضلع میں چلتی کارمیں آگ لگ گئی۔یہ واقعہ قومی شاہراہ 63 پرقاسم پلی گاؤں کے قریب پیش آیا۔ گاڑی میں سوار 6افراد محفوظ رہے

ٹرین میں لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش

حیدرآباد /4 اپریل ( سیاست نیوز ) چلتی ٹرین میں عصمت ریزی کی کوشش کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ ایک اور واقعہ پیش آیا ۔ جہاں کمسن لڑکی

جــرائــم وحــادثـات

عاشق سے شادی کرنے ماں نے تین بچوں کو قتل کردیا، ملزمہ رچیتا اور عاشق شیوا گرفتارحیدرآباد ۔ 2 اپریل ۔ ( سیاست نیوز) ریاست کے سنسنی خیز تین بچوں

جــرائــم و حــادثـات

نوجوان کے ہاتھوں ماں کے عاشق کا قتلحیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : شہر کے کرمن گھاٹ علاقہ میں اک تاجر کا قتل کردیا گیا ہے

بائیک سوار کھمبے سے ٹکرانے پر ہلاک

شمس آباد ۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) شمس آباد کے موقع پر بڑا گولکنڈہ میں بائیک سوار نے برقی کھمبے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل یادیا

جــرائــم و حــادثـات

اوپن ٹاپ جیپ میں رائفل کے ساتھ گھوم کر ہلچل مچانے والے دو افراد گرفتارحیدرآباد۔ 28 مارچ (ریاست نیوز) اوپن ٹاپ جیپ میں ایئر رائفل کے ساتھ سرِ عام گھومتے

جــرائــم و حادثـات

تماپور میں سڑک حادثہ ،میاں بیوی ہلاکحیدرآباد۔/27 مارچ، ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی کے تما پور میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔ یہ دونوں پیشہ

جــرائــم و حــادثــات

اے ٹی ایم میں سرقہ کرنے والی بین ریاستی ٹولی بے نقابپانچ ملزمین گرفتار ، کمشنر پولیس رچہ کنڈہ سدھیر بابو کی پریس کانفرنسحیدرآباد /26 مارچ ( سیاست نیوز )