جرائم و حادثات

جــرائــم و حــادثــات

کمسن سمیہ قتل کیس میں ملوث جوڑا گرفتارحیدرآباد ۔ 4 اکٹوبر (سیاست نیوز) مادنا پیٹ پولیس نے کمسن سمیہ قتل کیس میں ملوث جوڑے کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل ڈی سی

جـــرائـــم و حـــادثــات

پرانے شہر میں 7 سالہ لڑکی کا قتلہاتھ پاوں بندھی نعش واٹر ٹینک سے دستیابحیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد کے پرانے شہر میں

کوکا پیٹ میں قتل کی واردات

حیدرآباد ۔ 30 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : شہر کے نواحی علاقہ کوکا پیٹ میں قتل کی سنگین واردات پیش آئی ۔ تین افراد میں مئے نوشی

اے پی میں سڑک حادثہ۔ ڈاکٹر و بیٹی ہلاک

حیدرآباد 25 ستمبر (یو این آئی) اے پی ضلع پلناڈومیں سڑک حادثہ میں ڈاکٹر اور ان کی بیٹی ہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ تاتاپوڈی کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا۔

جرائم و حادثات

سٹہ اپلی کیشن کے خلاف تلنگانہ میں دائرہ تنگسی آئی ڈی کے ذریعہ تحقیقات ، تین ریاستوں میں دھاوے ، آٹھ افراد گرفتارحیدرآباد : /24 ستمبر (سیاست نیوز) سٹہ اپلیکیشن