جرائم و حادثات

جرائم و حادثات

آوٹر رنگ روڈ گھٹکیسر میں خوفناکسڑک حادثہ، دو افراد ہلاک دیگر دو زخمیحیدرآباد /25 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آوٹر رنگ روڈ گھٹکیسر حدود میں پیش آئے خوفناک سڑک

جرائم و حادثات

کندکور میں ایک شخص برقی شاک سے فوتحیدرآباد ۔ 24 ستمبر ۔ ( سیاست نیوز)کندکور کے علاقہ میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ کندکور

بس میں عصمت ریزی، پولیس مصروف تحقیقات

حیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) وجئے واڑہ جانے والی ایک خانگی بس میں خاتون کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب 18 ستمبر کو کوکٹ پلی کی

گانجہ کے ساتھ چار افراد گرفتار

حیدرآباد۔ 22 ستمبر (سیاست نیوز) افضل گنج پولیس اور ایچ نیو ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گانجہ فروخت کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب ایچ

جـــرائــــم و حـــادثــات

حبیب نگر میں ایک شخص کا قتلحیدرآباد /18 ستمبر ( سیاست نیوز ) حبیب نگر کے علاقہ میں ایک ضعیف شخص کا مشتبہ انداز میں قتل کردیا گیا ۔ اس

چور کی پٹائی،پھر کھانا کھلایا گیا

حیدرآباد17ستمبر(یواین آئی)گھر میں چوری کرنے سے پہنچے چور کوپکڑکر پٹائی کے بعد رحم دلی کا مظاہرہ کرکے اسے پُلی ہارا (ایک قسم کی غذا)کھلائی گئی۔یہ واقعہ نلگنڈہ میں پیش آیا۔تفصیلات

آٹو کی کار کو ٹکر، خاتون ہلاک

حیدرآباد 15 ستمبر (سیاست نیوز) رائے درگم کے علاقہ میں تیز رفتار آٹو نے کار کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب

بس نے نوجوان لڑکی کو روند دیا

حیدرآباد ۔ 14 ستمبر (سیاست نیوز) شہر کے علاقہ مادھاپور میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جہاں ایک بس نے نوجوان لڑکی کو روند دیا۔ سڑک عبور کرنے والی لڑکی