حسین ساگر کشتی حادثہ :جھلس جانے والا شخص فوت،غرق نوجوان کی نعش نکالی گئی
حیدرآباد28جنوری(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے حسین ساگرمیں کشتی میں پٹاخوں کے پھٹ پڑنے کے واقعہ میں شدیدطورپر جھلس جانے والا شخص ہلاک ہوگیا۔اس واقعہ کے بعد اس کو سکندرآباد کے ایک کارپوریٹ