اپل میں نقلی ڈاکٹر کے کلینک پر ڈرگس کنٹرول اڈمنسٹریشن حکام کا دھاوا، بھاری مقدار میں ادویات ضبط، قانونی کارروائی کا آغاز
حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ڈرگس کنٹرول اڈمنسٹریشن نے ملکاجگری ضلع کے اپل میں ایک نقلی ڈاکٹر کے کلینک پر دھاوا کرتے ہوئے ادویات کے اسٹاک کو ضبط کیا ہے۔