جرائم و حادثات

آٹو رکشاؤں کا سارق گرفتار

حیدرآباد /4 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) ساؤتھ زون ٹاسک فورس پولیس نے ایک عادی سارق کو گرفتار کرلیا جو آٹو رکشا کے سرقہ کے وارداتوں میں ملوث ہے ۔

سڑک حادثات میں 4 افراد ہلاک

حیدرآباد /3 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ عنبرپیٹ پولیس کے مطابق 31