جرائم و حادثات

خوفناک حادثہ ‘ویان دکان میں گھس گئی

ایک ہی خاندان کے3افراد جاں بحق ۔ دیورکنڈہ میںالمناک واقعہنلگنڈ ہ ۔21دسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نلگنڈہ ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد

جرائم و حادثات

سرسلہ ضلع میں مسلم نوجوان کا بیدردی سے قتلحیدرآباد ۔ 18 ڈسمبر ۔ ( سیاست نیوز)تلنگانہ کے ضلع سرسلہ میں ایک مسلم نوجوان کے قتل کے بعد سنسنی پھیل گئی

سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 14 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : شہر کے مضافات میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ جو ٹپر کی زد میں آگئے

محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد۔/12 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) محبت میں ناکامی کا شکار ایک نوجوان نے ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر خودکشی کرلی۔ خودکشی سے قبل سیلفی ویڈیو تیار کرتے ہوئے لڑکی

محبوبہ کی بے رُخی پر ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد۔/12ڈسمبر، ( سیاست نیوز) محبوبہ کی بے رُخی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ سکندرآباد کے علاقہ چلکل گوڑہ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ چلکل