گھریلو تنازعات، شوہر نے بیوی کا قتل کردیا
حیدرآباد۔8۔اکتوبر(سیاست نیوز) بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے پولیس میں خود سپردگی اختیار کرلی ۔ سائبر آباد کے علاقہ حیدر شاہ کوٹ علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا
حیدرآباد۔8۔اکتوبر(سیاست نیوز) بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے پولیس میں خود سپردگی اختیار کرلی ۔ سائبر آباد کے علاقہ حیدر شاہ کوٹ علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا
شمس آباد : 7 اکٹوبر ( سیاست نیوز) شمس آباد کے علاقہ گھانسی میاں گوڑہ میں آوارہ کتو ں کے حملہ میں چار سالہ اکشیتا نامی لڑکی شدید زخمی ہوگئی
حیدرآباد7اکتوبر(یواین آئی)چلتی بس میں دل کا دورہ پڑنے کے باوجود ڈرائیور نے چوکسی کامظاہرہ کرکے بس کو روک کرمسافرین کی جان بچائی۔ یہ واقعہ سدی پیٹ گجویل میں پیش آیا۔
مسجد سے مقدس کتب کے سرقہ کی کوشش ۔ چھتری ناکہ علاقہ میں کشیدگیحیدرآباد ۔ 5 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : پرانے شہر کے علاقہ میں اس
رشتہ طئے ہونے کے بعد منگیتر فرار، نوجوان کی خودکشیحیدرآباد ۔/4 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) رشتہ طئے ہونے کے بعد منگیتر کا کسی اور لڑکے کے ساتھ فرار ہونا ایک
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد کے کوکٹ پلی کے علاقہ میں ملبوسات کی دکان میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک نوجوان
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : کمشنر ٹاسک فورس ساوتھ ویسٹ زون ٹیم نے چار بین ریاستی گانجہ منتقل کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک 30 سالہ نامعلوم خاتون کی عصمت ریزی و قتل کا واقعہ پیش آیا
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : دومل گوڑہ پولیس نے گوشالہ کے قریب پیش آئی قتل کی واردات میں ملوث قاتل کو گرفتار کرلیا ۔
حیدرآباد : /29 ستمبر (سیاست نیوز) ساؤتھ زون ٹاسک فورس و بنڈلہ گوڑہ پولیس نے مشترکہ کارروائی میں مجرا پارٹی میں دھاوا کیا اور 12 افراد کو گرفتار کرلیا ۔
حیدرآباد29ستمبر(یواین آئی)بیوی کی پٹائی پر بیچ بچاو کی کوشش پرحالت نشہ میں ایک شخص نے اپنی ضعیف ماں کو دھکیل دیا جس پر دیوار سے ٹکرا گئی اور اس کی
حیدرآباد : /29 ستمبر (سیاست نیوز) مشہور سنگر و یو ٹیوبر ملک تیجا کے خلاف جگتیال پولیس میں دھوکہ دہی و عصمت ریزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ملک
حیدرآباد 29 ستمبر (سیاست نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کا سرقہ کرنے والی 4 رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کے سرینواس 35 سالہ ساکن
حیدرآباد 29 ستمبر (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد کے علاقہ مدھورا نگر پولیس اسٹیشن حدود میں خاتون کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ مدھورا نگر پولیس کے بموجب 30 سالہ
حیدرآباد 29 ستمبر (سیاست نیوز) سائبر سکیورٹی بیورو نے ایک ہی اکاؤنٹ میں 124 کروڑ روپئے جمع ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق
کلکٹوریٹ رنگاریڈی میں پولیس ملازم کی خودکشیحیدرآباد ۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) کلکٹوریٹ رنگاریڈی میں ایک پولیس ملازم نے خودکشی کرلی۔ ڈیوٹی پر تعینات پولیس ملازم نے اپنی بندوق سے
شمس آباد ۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) ڈی آر آئی عہدیداروں نے حیدرآباد کو سونے کی اسمگلنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار
حیدرآباد ۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) ایس او ٹی نے غیرقانونی طور پر ہتھیار فروخت کرنے والے ایک خطرناک مجرم کو گرفتار کرلیا۔ ایس او ٹی ملکاجگری زون اور نریڈمیٹ
حیدرآباد ۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ویسٹ زون اور مدھورانگر پولیس نے ایک کارروائی میں تین سارقوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے مسروقہ اشیاء
دکانات اور گاڑی مالکین سے جبراً وصولی پر پولیس کی کارروائیحیدرآباد ۔ 27 ستمبر (سیاست نیوز) خواتین کے بھیس میں موجود مرد بھیکاریوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جو دوکانات