جرائم و حادثات

سڑک حادثات میں چار افراد بشمول خاتون ہلاک

سڑک حادثات میں چار افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ چندرائن گٹہ پولیس کے مطابق 27 سالہ تنویر بیگم جو سعادت نگر ایرہ کنٹہ علاقہ کی ساکن بتائی گئی ہیں یہ …

Read More »

شیوم روڈ پر نعش برآمد

شیوم روڈ پر نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : عنبر پیٹ پولیس نے ایک شخص کی نعش کو شیوم روڈ سے دستیاب کرلیا ہے ۔ جو بتایا جاتا ہے کہ ووٹ ڈالنے کی غرض سے باہر نکلا تھا ۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اس کی شناخت …

Read More »

مختلف وجوہات پر تین افراد کی خود کشی

مختلف وجوہات پر تین افراد کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : مالی پریشانیوں ، کاروبار میں نقصان اور گھریلو مسائل کے سبب پیش آئے خود کشی کے تین علحدہ واقعات میں تین افراد نے خود کشی کرلی ۔ کیسرا پولیس کے مطابق 46 سالہ چیتنیہ جو پیشہ سے خانگی ملازم …

Read More »

بنگلہ دیش مارکٹ کے پلاسٹک گودام میں آتشزدگی

بنگلہ دیش مارکٹ کے پلاسٹک گودام میں آتشزدگی

اسکراپ جل کر خاکستر، اے آئی جی ہاسپٹل میں بھی آگ لگنے کا واقعہ حیدرآباد۔/12 اپریل، ( سیاست نیوز)مشیرآباد کے علاقہ کواڑی گوڑہ میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ میں بنگلہ دیش مارکٹ کے پلاسٹک گودام میں آگ لگ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ آج صبح 8:30 بجے مقامی عوام …

Read More »

کثیر رقم لوٹنے والے پانچ رہزن گرفتار، مسروقہ رقم ضبط

کثیر رقم لوٹنے والے پانچ رہزن گرفتار، مسروقہ رقم ضبط

نامپلی پولیس کی کارروائی حیدرآباد۔/12 اپریل، ( سیاست نیوز) نامپلی پولیس نے 50 لاکھ روپئے نقد رقم کی رہزنی میں ملوث پانچ رہزنوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 46 لاکھ نقد رقم برآمد کرلی۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس سیف آباد وینو گوپال ریڈی نے کہا کہ 7 …

Read More »

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے کتابوں کے گودام میں آتشزدگی

کتابیں جزوی طور پر جل کر خاکستر ، پولیس مصروف تحقیقات حیدرآباد ۔ /11 اپریل (سیاست نیوز) جوبلی ہلز میں واقع ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کے کتابوں کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ سرکاری ذرائع کے بموجب آج صبح 11 بجکر 47 منٹ کو فائر کنٹرول …

Read More »

سڑک حادثات میں چھ افراد بشمول باپ اور بیٹا ہلاک

سڑک حادثات میں چھ افراد بشمول باپ اور بیٹا ہلاک

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 6 افراد بشمول باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے ۔ مادھاپور پولیس کے مطابق 16 سالہ شیخ امام اللہ اور 46 سالہ شیخ نوراللہ جو بورا بنڈہ علاقہ کے ساکن تھے ایک موٹر سائیکل …

Read More »

مخالفین کی دھمکیوں سے دل برداشتہ شخص کی خودکشی

مخالفین کی دھمکیوں سے دل برداشتہ شخص کی خودکشی

حیدرآباد /11 اپریل (سیاست نیوز ) پولیس میں شکایت کے باوجود عدم کارروائی اور مخالفین کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پہاڑی شریف پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہیکہ 42 سالہ شخص راملو جو حیات نگر علاقہ میں رہتا تھا ۔ …

Read More »

جگت گیری گٹہ میں خاتون کی مسخ شدہ نعش برآمد

جگت گیری گٹہ میں خاتون کی مسخ شدہ نعش برآمد

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) جگت گیری گٹہ پولیس نے علاقے کے ایک مکان سے خاتون کی مسخ شدہ نعش کو دستیاب کرلیا ہے ۔ جو نیم برہنہ حالت میں پائی گئی ۔ مقامی افراد کی جانب سے پولیس سے شکایت پر پولیس نے کارروائی انجام دی ۔ …

Read More »

جوبلی ہلز اور کیسرا میں دو افراد کی خودکشی

جوبلی ہلز اور کیسرا میں دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) جوبلی ہلز اور کیسرا پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خرابی صحت کے سبب ان دو افراد نے انتہائی اقدام کیا ۔ جوبلی ہلز پولیس کے مطابق 25 سالہ ناگا …

Read More »

سرور نگر میں طالبہ کی خودکشی

سرور نگر میں طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) سرور نگر کے علاقہ میں ایک طالبہ کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 18 سالہ طالبہ وائشنوی جو لنگوجی گوڑہ علاقہ کے ساکن شخص دیانند کی بیٹی تھی ۔ یہ لڑکی انجینئیرنگ سال دوم میں زیر تعلیم تھی …

Read More »

بنجارہ ہلز میں کمسن لڑکی کی مشتبہ موت

بنجارہ ہلز میں کمسن لڑکی کی مشتبہ موت

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک 2 سالہ لڑکی مکان میں مشتبہ طور پر گرکر فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 2 سالہ لڑکی اونتیکا جو فلم نگر علاقہ کے ساکن سوماراجو کی بیٹی تھی ۔ یہ …

Read More »

بیوی کی موت پر غمزدہ شوہر کی خودکشی

بیوی کی موت پر غمزدہ شوہر کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 10اپریل ( سیاست نیوز) میڑچل کے علاقہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہیکہ 55سالہ یادیا جو پیشہ سے تاجر بوڈاپل علاقہ کا ساکن تھا ۔ گذشتہ دنوں اس شخص کی بیوی کی موت واقع ہوگئی اور اس دن سے و ہ پریشان رہتا تھا …

Read More »

سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول دو خواتین ہلاک

سڑک حادثات میں  پانچ افراد بشمول دو خواتین ہلاک

حیدرآباد ۔ 10اپریل ( سیاست نیوز) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول دو خواتین فوت ہوگئیں ۔ گولکنڈہ پولیس کے مطابق 20سالہ محمد افروز جو دھان کوٹہ علاقہ کے ساکن محمد سلیم کا بیٹا تھا ، پیشہ سے دودھ فروش بتایا گیا ہے …

Read More »

زیر تعمیر عمارت سے گرنے پر مزدور کی موت

زیر تعمیر عمارت سے گرنے پر مزدور کی موت

حیدرآباد ۔10اپریل ( سیاست نیوز) ایک زیر تعمیر عمارت کی بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر مزدور فوت ہوگیا ۔ راجندر نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25سالہ اجیت کرشنا جو پیشہ سے مزدور ، بدویل علاقہ کا ساکن جس کا آبائی مقام …

Read More »

فوج کے نائب صوبیدار کی خودکشی

فوج کے نائب صوبیدار کی خودکشی

حیدرآباد ۔10اپریل ( سیاست نیوز) لنگر حوض کے علاقہ میں فوج کے ایک نائب صوبیدار نے خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر عبدالقوی کے مطابق 46سالہ شخص نوین شرما جو فوج میں نائب صوبیدار بتایا گیا ہے ۔ اس نے 6 اپریل کو نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کیا جس کو …

Read More »

پنجہ گٹہ میں حملہ میں زخمی شخص فوت

پنجہ گٹہ میں حملہ میں زخمی شخص فوت

حیدرآباد۔/10 اپریل، ( سیاست نیوز) پنجہ گٹہ علاقہ میں ایک شخص کے حملہ میں مسلم شخص فوت ہوگیا۔ پنجہ گٹہ پولیس ذرائع کے مطابق 43 سالہ محمد عثمان جوآر کے نگر علاقہ کے ساکن محمد صدیق کا بیٹا تھا، اس شخص پر کلیان نامی شخص نے حملہ کردیا ۔ بتایا …

Read More »

بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کی پاداش میں باپ کو سزا ئے قید

بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کی پاداش میں باپ کو سزا ئے قید

حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے باپ کو عدالت نے تین سال کی سزا سنائی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ سال 2016 میں کے مہیندر عرف مہیش 38 سال ساکن جلیل گوڑہ بالاپور نے نشہ کی حالت میں اپنی حقیقی بیٹی کے …

Read More »

اترپردیش کی ڈاکؤوں کی ٹولی گرفتار

اترپردیش کی ڈاکؤوں کی ٹولی گرفتار

حیدرآباد /9 اپریل ( سیاست نیوز ) اسپیشل آپریشن ٹیم رچہ کونڈہ ملکاجگیری زون نے اترپردیش کی بدنام زمانہ چھوجیلہ کلاں ٹولی کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا ۔ چھوجیلہ کلاں ڈاکؤں کی ٹولی سے مشہور اس ٹولی کے ارکان رات کے وقت لکژری بسوں میں سرقہ کرتے ہیں ۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT