عادل آباد میں ایئرپورٹ کاقیام ‘سمنٹ فیکٹری کے احیاء کاتیقن
کانگریس سرپنچ منتخب کرنے پرمواضعات کی ترقی ہوئی ‘ بی آرایس نے ریاست کوقرض میںڈبودیا‘چیف منسٹرکاخطابعادل آباد۔4؍دسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جاریہ ماہ منعقد ہونے والے گرام پنچایت انتخابات میںکانگریس امیدواروں کو سرپنچ