امریکی پولیس فائرنگ میں جاں بحق محمد نظام الدین کی محبوب نگر میں نماز جنازہ و تدفین، ہزاروں افراد کی شرکت
محبوب نگر۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ مستقر محبوب نگر کے نوجوان محمد نظام الدین (فرزند محمد حسن الدین مؤظف مدرس) جو 3 ستمبر کو امریکہ میں پولیس فائرنگ میں جاں