جناب صلاح الدین نے ایگریکلچر آفیسر گمبھی راؤ پیٹ کی حیثیت سے جائزہ لے لیا
گمبھی راؤپیٹ؍سرسلہ۔ 19؍ اکٹوبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب محمد صلاح الدین آج منڈل ایگریکلچر آفیسر گمبھی راؤپیٹ ضلع سرسلہ کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا، واضح رہے کہ یہاں بحیثیت انچارچ