اضلاع کی خبریں

یوم تاسیس تلنگانہ تقریب کا انعقاد باعث فخر،چیئرمین تلنگانہ ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن

کاماریڈی: 2؍جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گیارہویں یومِ تاسیس ریاست تلنگانہ کے موقع پر تلنگانہ ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین مسٹر پٹیل رمیش ریڈی نیجہت کاروں کو زبردست خراج عقیدت پیش کی