اضلاع کی خبریں

منشیات ‘انسانی زندگی کیلئے شدید خطرہ

نوجوانوں کو ٹکنالوجی کے ذریعہ آگے بڑھنے پر زور، شعور بیداری مہم سے ججس کا خطاب نظام آباد:6 ؍جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منشیات کی وجہ سے انسانوں کی زندگیوں کو خطرہ

نابینا لڑکی کو آئی آئی ایم میں مفت نشست

ظہیرآباد کی ہونہار لڑکی کو ایم پی سریش کمار شیٹکارنے تہنیت پیش کینیالکل۔6؍جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ظہیرآباد محلہ گڑھی کی گوپال ریڈی زرعی کسان کو تین لڑکیاں ہیں جن میں دو لڑکیاں

رکن اسمبلی کرشنا موہن ریڈی کانگریس میں شامل

چیف منسٹر سے ملاقات، دیگر پارٹیوں کی بھی شمولیتگدوال : 6جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گدوال بی آر ایس رکن اسمبلی بنڈلہ کرشنا موہن ریڈی نے ریاست کی حکمران جماعت کانگریس پارٹی

گدوال کلکٹر بی سنتوش نے جائزہ حاصل کرلیا

گدوال : 6 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر بی یام سنتوش نے ضلع پریشد کے خصوصی افسر کے طور پر چارج سنبھالا۔جوگولمبا گڈوال ضلع پرجا پریشد اسپیشل آفیسر

کاماریڈی کیلئے ترقیاتی فنڈس کا مطالبہ

گورنمنٹ اڈوائز محمد علی شبیر کی چیف منسٹر سے نمائندگی کاماریڈی :15؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ اڈوائیزر محمد علی شبیر نے چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر ریونت ریڈی سے