اضلاع کی خبریں

لنگم پیٹ میں شادی شدہ خاتون لاپتہ

یلاریڈی /20 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے پاناپور علاقہ سے تعلق رکھنے والی ایک شادی شدہ خاتون اپنے دو بیٹوں کے ساتھ لاپتہ ہوگئی ہے