اضلاع کی خبریں

تعلیمی وطبی سہولتوں پر حکومت کی خصوصی توجہ

شاتاواہنا یونیورسٹی کریم نگرمیںنئی عمارت کا سنگ بنیاد‘ریاستی وزراء کا خطابکریم نگر 25؍ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ساتواہنا یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے احاطے میں قبائلی بچوں کے لیے لڑکوں اور لڑکیوں (ایس ٹی)

جرائم کی روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے: ایس پی

کونڈاپور پولیس اسٹیشن کا معائنہ، ریکارڈس کی جانچ اور اطمینان کا اظہارسنگاریڈی، 23 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سنگاریڈی ضلع ایس پی پریتوش پنکج نے آج کونڈا پور پولیس اسٹیشن کا دورہ

کرناٹک میں سماجی اور تعلیمی سروے میں مناسب تفصیلات فراہم کرنے عوام سے فراز الاسلام صدر مرکزی سیرت کمیٹی گلبرگہ کی اپیل

گلبرگہ۔ 23 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر و کرناٹک پردیش کانگرس کمیٹی کے رکن فراز الاسلام نے حکومت کرناٹک کی جانب سے کیے جا رہے سماجی