اضلاع کی خبریں

خواتین کوخود مکتفی بنانا موجودہ وقت کی اہم ضرورت

ہنمکنڈہ میںمسلم ویلفیئرسوسائٹی کے اسکلزڈیولپمنٹ سنٹرکا افتتاح ۔رکن اسمبلی کا خطابورنگل 11؍ ستمبر۔(سیاست ڈسٹرک نیوز) مسلم ویلفیئر سوسائٹی ورنگل کے زیراہتمام اسکلز ڈویلپمنٹ کم کمیونٹی سنٹر کا بمقام آئیڈیل گرلز

جمعیۃ العلماء کریم نگرکا جلسہ سیرت النبیؐ

کریم نگر۔10؍ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مفتی محمد صادق حسین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کے مطابق 8 ستمبر پیر عصری اسکولس کے طلباء وطالبات کے درمیان سترہواں ’’سیرت النبیؐ

آرٹی سی ملازمین کے مسائل یقینی طورپر حل کرائوں گا : رکن اسمبلی

محبوب نگر۔10؍ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آرٹی سی کے ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل اور مطالبات کومیںبہرصورت حکومت کی توجہ میںلائوںگااورانہیںحل کروائوںگا ۔یہ تیقن مقامی رکن اسمبلی ینم سرینواس ریڈی نے آج مستقرمحبوب نگرکے

مسلم قیادت کی لغزش یا سیاسی مجبوری؟

سدی پیٹ میں گنیش لڈو نیلامی پر کئی سوالات زیربحثسدی پیٹ ۔9 ستمبر ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سدی پیٹ میونسپل کے 9ویں وارڈ میں گنیش نورتری کے موقع