اضلاع کی خبریں

اساتذہ ، قوم کی ترقی و عروج کی بنیاد

اوٹکور میں تہنیتی تقریب کا انعقاد ، محمد منظور احمد گنتہ کا خطاباوٹکور /7 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور مسلمہ سرکار تلنگانہ اردو میڈیم

محبوب نگر:آنجہانی جگدیشورریڈی کی برسی تقریب

محبوب نگر۔4؍ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سینئرقائدوسابق ایم ایل سی آنجہانی جگدیشور ریڈی کی 5ویں برسی تقریب کے موقع پرآج مستقرمحبوب نگرپر بڑے پیمانے پر تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں ریاستی وزیرانیمل

جڑچرلہ میں فائراسٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح

عوام کو خطرات سے بچانے کی کوشش‘ریاستی وزیروی سری ہری کا خطابجڑچرلہ ۔4؍ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جڑچرلہ میںقومی شاہراہ پرواقع محکمہ فائر اسٹیشن کے احاطہ میںاسٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح جڑچرلہ

سدی پیٹ سے ہی کانگریس حکومت کا زوال شروع ہوگا

ریونت ریڈی حکومت پرعوام کودھوکہ دینے کا الزام ‘بی آرایس قائدین وکارکنوںکا احتجاجسدی پیٹ ۔4 ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سدی پیٹ ضلع میں بی آر ایس قائدین اور کارکنان نے کانگریس حکومت