اضلاع کی خبریں

نارائن پیٹ میں اقامتی اسکولوں کا معائنہ

طلبہ سے کلکٹر کی بات چیت، تفصیلات سے آگاہینارائن پیٹ۔ 4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک نے شری مہاتما جیوتیبا پھولے ریزیڈنشیل اسکول، سوشل ویلفیئر گروکل

میدک کو ہر شعبہ میں ترقی دلانے کا عزم

ترقیاتی کاموں کی سنگ بنیاد تقریب سے رکن اسمبلی ڈاکٹر روہت کا خطاب میدک۔3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم ایل اے ڈاکٹر مائنم پلی روہت راؤ نے کہا کہ میدک

جنگاؤں کے ایس چلپتی راؤ

تلنگانہ ہائی کورٹ کے جج مقرر، مقامی عوام میں مسرت کی لہرجنگاؤں ۔ 4 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنگاؤں کے متوطن ایس چلپتی راؤ کا تلنگانہ ہائی کورٹ کے جج

سب مل کر گائوں کی ترقی کیلئے کام کریں

محبوب نگرمیںسماجی جہدکار‘دوڈی کمریا کے مجسمہ کی نقاب کشائیمحبوب نگر۔3؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میری خواہش ہے کہ ہمارے بچے بہتر تعلیم حاصل کرکے اعلیٰ مقامات پر پہنچیں۔ ہمارے بچوں کو

ٹمریزاسکولس وکالجس میںداخلوں کیلئے گھر گھرمہم

ہنمکنڈہ میںڈسٹرکٹ مائناریٹی ویلفیئرآفیسر ڈاکٹرغوث حیدراوردیگرکی عوام سے ملاقاتورنگل۔3جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تلنگانہ میناریٹی ریسڈنشیل اسکولس او ر کالجس انگلش میڈیم میںطلباء کے داخلہ کے لئے ڈاکٹر کے اے غوث

سڑک حادثہ کی روک تھام کیلئے منظم اصلاحات ناگزیر

باہمی تعاون بھی ضروری ‘خطرناک مقامات کی نشاندہی پرزور‘نظام آبادمیںکلکٹرکا خطابنظام آباد: 3؍جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی اور پولیس کمشنر سائی چیتنیا نے کہا کہ

دلخراش سڑک حادثہ ‘3قریبی دوست ہلاک

کھڑی کنٹینرسے تیزرفتاربائیک ٹکراگئی ‘علاقہ میں غم کی لہرکاماریڈی: 3؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کاماریڈی کے موضع جگن ناتھ پلی (مڈل) میں واقع 161 قومی شاہراہ پر آج ایک

پولیس ملازمین شکایت کنندہ کے ساتھ حسن سلوک کریں

ورنگل پولیس کمشنرکا ایلکاترتی پولیس اسٹیشن کامعائنہ اور ہدایتورنگل۔2جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس کمشنر سنپریت سنگھ نے ایلکا ترتی پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ پولیس اسٹیشن آنے