اضلاع کی خبریں

سرکاری ہاسپٹلس پراعتمادبحالی کے اقدامات ناگزیر

سیزیرین زچگی کی تعدادمیں اضافہ تشویشناک‘ نظام آبادمیںمحکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ ‘کلکٹرکا خطابنظام آباد:5/ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سرکاری دواخانوں میں معمول کے مطابق ڈیلیوری کی تعداد میں اضافہ

داماد کے ہاتھوں ساس کابے رحمانہ قتل

ملزم گرفتاراور عدالتی ریمانڈ‘تیزی سے کاروائی پرپولیس عہدیداروںکی ستائشکاماریڈی :5؍جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دو دن قبل کاماریڈی ضلع موضع پٹلّم میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں راجو نامی شخص کی

نارائن پیٹ میں اقامتی اسکولوں کا معائنہ

طلبہ سے کلکٹر کی بات چیت، تفصیلات سے آگاہینارائن پیٹ۔ 4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک نے شری مہاتما جیوتیبا پھولے ریزیڈنشیل اسکول، سوشل ویلفیئر گروکل

میدک کو ہر شعبہ میں ترقی دلانے کا عزم

ترقیاتی کاموں کی سنگ بنیاد تقریب سے رکن اسمبلی ڈاکٹر روہت کا خطاب میدک۔3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم ایل اے ڈاکٹر مائنم پلی روہت راؤ نے کہا کہ میدک

جنگاؤں کے ایس چلپتی راؤ

تلنگانہ ہائی کورٹ کے جج مقرر، مقامی عوام میں مسرت کی لہرجنگاؤں ۔ 4 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنگاؤں کے متوطن ایس چلپتی راؤ کا تلنگانہ ہائی کورٹ کے جج