اضلاع کی خبریں

نارائن پیٹ میں دلت بندھو اسکیم کا جائزہ

نارائن پیٹ: ضلع کلکٹر نارائن پیٹ شریمتی ہری چندنا داسری نے خصوصی افسران کو ہدایت دی کہ وہ جلد از جلد دلت استفادہ کنندگان کو کیش کرنے کے اقدامات کریں۔

کورٹلہ میں جنا شکتی کے تین قائدین گرفتار

پستول، بندوق کے بشمول کئی ہتھیار ضبط، ضلع ایس پی سندھو شرما کی پریس کانفرنس کورٹلہ۔ ضلع جگتیال کے کورٹلہ پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں شریمتی سندور شرما

ظہیرآباد میں ٹی آر ایس کی بائیک ریالی

نیالکل۔مرکزی حکومت کا ریاست تلنگانہ کے ساتھ متعصبانہ رویہ، دھان کی عدم خریداری، پٹرول ،ڈیزل ، ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راؤ صدر

دھان کیلئے دھرنے …!حکومت کا گمراہ کن رویہ

کسانوں سے انصاف کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ ، نظام آبادمیں کانگریس کا احتجاج نظام آباد :ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور دھان کی خریدی کا مطالبہ کرتے ہوئے آج

پداپلی میں رمضان گفٹ پیکٹس تقسیم کیلئے تیار

مستحقین کی فہرست تیار کرنے اقلیتی رہنماؤں سے ایڈیشنل کلکٹر کی خواہش پداپلی :ضلع ایڈیشنل کلکٹر پداپلی لکشمی نارائنانے کہا کہ ضلع کے غریب مسلم خاندانوں کو رمضان تحفہ کے