اضلاع کی خبریں

بیت اﷲ کی زیارت ، عظیم خوش نصیبی

کلواکرتی میں حج تربیتی کیمپ ، مفتی تجمل حسین ، جناب فیاض علی کا خطابکلواکرتی : ضلع ناگرکرنول حج کمیٹی کی جانب سے کلواکرتی میں منعقدہ تربیتی کیمپ سے خطاب

بچکنڈہ پولیس اسٹیشن کا معائنہ اور تنقیح

بچکنڈہ ۔ ضلع ایس پی سرینواس ریڈی بچکنڈہ پولیس اسٹیشن کا بروز پیر دورہ کیا تفصیلات کے بموجب کاماریڈی ایس پی مستقر بچکنڈہ پولیس اسٹیشن سرکل آفس میں جائزہ لیا