اضلاع کی خبریں

کوہیر میں ٹی آر ایس کی پرچم کشائی

کوہیر ۔ تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے یوم تاسیس کے موقع پر کوہیر منڈل مستقر کے علاوہ اطراف کے مواضعات میں ٹی آر ایس پارٹی کا پرچم کشائی پروگرام کا انعقاد

دھان کی خریدی سے متعلق اجلاس کا انعقاد

جگتیال : دفتر ضلع کلکٹر جگتیال میں منعقدہ اجلاس میں دھان خریدی کے سلسلے میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ ایڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا نے اجلاس کا انعقاد عمل میں