اضلاع کی خبریں

مچھلیوں کے شکار کے دوران ایک شخص فوت

یلاریڈی ۔ منڈل لنگم پیٹ کے موضع آیاپلی تانڈا سے تعلق رکھنے والا 40 سالہ مان سنگھ مچھلیوں کے شکار کیلئے جاکر حادثاتی طور پر تالاب میں گرنے سے فوت