مسلمانوں سے کانگریس کواقتدار‘ہنوزکابینہ میں ایک بھی مسلم وزیرنہیں‘ لمحہ فکر
مسلم سیاسی ‘مذہبی رہنمائوںکو حکومت پردبائوڈالنے کی ضرورت ‘کوہیرمیںمزیدوزارت اور تحفظات کیلئے مادیگا طبقہ کا احتجاجکوہیر۔9مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سنگاریڈی کے کوہیرمنڈل مستقرمیںواقع امبیڈکرچوک تا ایس ایس فنکشن ہال