اضلاع کی خبریں

آندھرا بینک منیجر پر رشوت کا الزام

یلاریڈی۔ یلاریڈی منڈل کے لکشما پور علاقہ میں موجود آندھرا بینک برانچ میں NO-DUE سرٹیفکیٹ کیلئے فی کس 120روپئے وصول کئے جانے کا منیجر پر کھاتہ داروں کا الزام ہے۔

ہریتا ہارم پروگرام کے تحت شجرکاری

بانسواڑہ : بانسواڑہ حلقہ کے موضعات بہراپور ، کشٹاپور ، چنچولی ،رعتو نگر اور بیرکور میں 6مرحلہ کے تحت ہریتا ہارم پروگرام کو بڑے پیمانے اور جوش و خروش کے

محکمہ صحت کے جدید احکامات کے مطابق بھینسہ کا کانسٹبل ہوم کورنٹائن

بھینسہ : بھینسہ شہرکے بھٹی گلی کامتوطن49 سالہ پولیس کانسٹیبل جوکوروناسے مثبت پایاگیاتھاگذشتہ روزبھینسہ اپنے مکان بھٹی گلی نرمل آئیسولیشن سنٹرسے بذریعہ موٹرسیکل اپنی بیوی کے ہمراہ آگیااورمحکمہ صحت کی