لنگم پیٹ میں چیتے کے حملہ میں 4بکریاں ہلاک
پانی کی تلاش میں جنگلی جانوروں کا آبادیوں کی طرف رخیلاریڈی۔ منڈل لنگم پیٹ کے مالوت سنگیا نائیک تانڈا جنگلاتی علاقہ میں چیتے کے حملہ میں چار بکریاں ہلاک ہوگئیں۔
پانی کی تلاش میں جنگلی جانوروں کا آبادیوں کی طرف رخیلاریڈی۔ منڈل لنگم پیٹ کے مالوت سنگیا نائیک تانڈا جنگلاتی علاقہ میں چیتے کے حملہ میں چار بکریاں ہلاک ہوگئیں۔
محبوب نگر میں آزاد امیدوار ایم ایل سی پروفیسر انور خاں کی پریس کانفرنسمحبوب نگر۔ موجودہ حالات میں ایک گریجویٹ کا ووٹ کافی اہمیت کاحامل ہے لہذا گریجویٹس اپنے ووٹ
سابق ریاستی وزیر و کانگریس قائد محمد علی شبیر کا اظہار خیالمیدک۔ مسلمانوں کو شعبہ تعلیمات اور سرکاری ملازمتوں کے حصول میں 4 فیصد تحفظات کی فراہمی کے بعد اعلیٰ
سدی پیٹ میں منعقدہ اجلاس سے پولیس کمشنر جوئیل ڈیوس کا خطابسدی پیٹ۔ حادثات کی روک تھام اور رفتار کنٹرول کے متعلق ضلع سطح واری کمیٹی کا ایک اہم اجلاس
یلاریڈی۔ منڈل پریشد گندھاری کا صدر شریمتی رادھا کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں گرما گرم بحث رہی۔ عہدیداروں کے رویہ پر منڈل پریشد
سنگاریڈی میں سابق رکن اسمبلی چنتا پربھاکر کا خطابسنگا ریڈی:بلدیہ سنگا ریڈی کے وارڈ نمبر 6 میں سی سی روڈ کا افتتاح جنتا پربھاکر سابق رکن اسمبلی۔وجے لکشمی چیرمین بلدیہ،
رکن راجیہ سبھاکے آر سریش ریڈی کا ٹیکہ لینے کے بعد آرمور میںخطاب آرمور: رکن راجیہ سبھا کے آر سریش ریڈی نے آرمور کا دروہ کرتے ہوئے کوویڈ 19 ویکسین
گلبرگہ :مختلف ملی تنظیموں کے عہدہ داران اور ملت کی فلاح سے دلچسپی رکھنے والی اہم شخصیات پر مشتمل کرناٹک مسلم پولیٹیکل فورم کا دوسرا ریاستی سطح کا مشاورتی اجلاس
یلاریڈی ۔ یلاریڈی ڈیویژن کے منڈل تاڑوائی کانگریس اپرٹی صدر کی حیثیت سے مسٹر راجی ریڈی کو اور منڈل سداشیونگر کانگریس پارٹی صدر کیلئے مسٹر لنگا گوڑ کو مقرر کیا
ڈاکٹر عبدالقدیر صدر رابطہ ملت منتخب بیدر؍محمد معظم جنرل سیکریٹری تنظیم رابطہ ملت ضلع بیدر کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تنظیم رابطہ ملت کی مجلس عاملہ کا اجلاس
ونپرتی ۔سابق ریاستی وزیر و اے آئی سی سی سکریٹری ڈاکٹر جی چنا ریڈی کو کانگریس پارٹی نے قانون ساز کونسل حلقہ حیدرآباد، رنگا ریڈی،محبوب نگر سے امیدوار بنایا گیا
تمام اسٹیٹ اڈوائزری کونسل ممبرس ، ضلعی و یونٹ کیڈر سے شرکت کی اپیل ظہیرآباد ۔ آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن AIITA آئیٹا تلنگانہ اسٹیٹ پرنٹ میڈیا سیکوریٹری محمد
کھمم ۔گراجوئیٹ ایم ایل سی انتخابات حلقہ کھمم ۔ ورنگل ۔ نلگنڈہ کے ٹی آر یس پارٹی کے امید وار ڈاکٹر پلا راجیشور ریڈی کے انتخابی مہم میں حصہ لیتے
عادل آباد ۔ ضلع عادل آباد میں دوسرے مرحلہ میں تیزی سے پھیلنے والی کوویڈ 19 کورونا وائرس جیسی خطرناک بیماری سے احتیاط کرنے کی غرض مستقر عادل آباد کے
حضورآباد ۔ ٹاؤن گورنمنٹ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر ، محمد مجاہد حسین نے سرکاری ملازمین سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا ویکسین لے کر جانیں بچائیں۔ پیر
مشین بھگیرتا کے پانی کی عدم سربراہی کی شکایت گمبھی راؤ پیٹ ۔ منڈل پریشد گمبھی راؤ پیٹ کا سہ ماہی اجلاس آج زیر صدارت چیرپرسن کرونا سریندر ریڈی عمل
آرمور ۔آرمور کے نو منتخبہ انجمن تنظیم المسلمین مرکزی کمیٹی کے ذمہ داروں نے رکن اسمبلی آرمور وپی یو سی چیرمین جیون ریڈی سے حیدرآباد پہنچ کر انکی رہائشگاہ پر
ورنگل میں منعقدہ تقریب سے محترمہ آسیہ تسنیم اور دیگر کا خطاب ورنگل ۔شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند ورنگل اربن کی جانب سے ’ مضبوط خاندان ،مضبوط سماج ‘کے دس
کریم نگر۔ بروز چہارشنبہ ایل ایم ڈی گیسٹ ہاؤس میں ضلع عہدیدار برائے سمکیات و تحصیلداروں کے ہمراہ مچھلی مارکٹ ، ہول سیل مارکٹ کی تعمیر کے متعلقہ امور پر
حضرت یعقوب شاہ ولی ؒ کے عرس تقاریب کا اختتام ،رکن اسمبلی آر وی رمیش کا خطاب ورنگل ۔ ضلع ورنگل رورل کے پروت گری منڈل کے موضع انارم شریف