ضمانت روزگار اسکیم کے تحت ہریتا ہارم ، پلے پرگتی کے کاموں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت
مزدوروں کو سماجی فاصلہ کی ترغیب دیں، کلکٹریٹ میں ویڈیو کانفرنس، ضلع کلکٹر کا خطاب کریم نگر۔ 16/مئی ۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اوپادھی حامی ( ضمانت روزگار) ، ہریتاہارم ، پلے پراگتی