ورنگل میں نقلی نکسلائیٹ کی ٹولی گرفتار 3 طفنچہ، 10تولہ سونا، 5 لاکھ روپئے نقد ضبط، پولیس کمشنر کا انکشاف
ورنگل۔/23جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ورنگل پولیس کمشنر ڈاکٹر وی رویندر کے بموجب ڈرا دھمکاکر رقم وصول کرنے والی نقلی نکسلائیٹ ٹولی کو پولیس نے گرفتار کیا۔ اس ٹولی کے