اضلاع کی خبریں

اقلیتی طلبہ کیلئیفاؤنڈیشن کورس میں داخلے

کاماریڈی:29/ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلعی آفسر برائے محکمہ اقلیتی بہبودکاماریڈی ٹی دیانند کے صحافتی بیان کے بموجب اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو چار ماہی مفت فاونڈیشن کورس میں داخلوں

ہرگھرمیں خوشحالی ‘اندرما راج کی حکمت عملی

سنگاریڈی میںفلاحی اسکیموںکاآغاز‘ریاستی وزیرڈی نرسمہاکاخطابسنگا ریڈی 26 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اندراما راج کی حکمت کے تحت ہر گھر میں خوشحالی لانے کے مقصد کے ساتھ ریاست میں نئی

مرکزی حکومت سے مزدوروں کے مفادات کونقصان

مہنگائی سے عوام کومشکلات‘ سنگاریڈی میںسی پی ایم کا جلسہ‘برندا کرت کاخطاب سنگا ریڈی 26 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )برندہ کارت قائد سی پی ایم پارٹی نے سنگا ریڈی میں

مجلس بلدیہ میدک کا اختتامی اجلاس

30نکات کومنظوری ‘تمام ارکان کو تہنیت کی پیشکشیمیدک ۔26جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مجلس بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی کا اختتامی اجلاس (جنرل باڈی میٹنگ )کا کونسل ہال میںصدرنشین بلدیہ مسٹرٹی چندر

فلاحی اسکیمات کے صداقتنامہ کی اجرائی

کوہیرمیںمنعقدہ پروگرام سے سیدریاض الدین ‘محمدارشدعلی کاخطابکوہیر۔26جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرجا پالنا پروگرام کے تحت عمل آوری کرتے ہوئے آج26جنوری 76ویں جشن جمہوریہ کے دن تلنگانہ کے غریب مستحقین کومنظور

رنگاریڈی میں غیر مجازتعمیرات کا انہدام

نلاملاریڈی کے خلاف کارروائی، علاقہ میں کشیدگی حیدرآباد ۔ 25 جنوری (سیاست نیوز) حیڈرا نے ضلع رنگاریڈی کے پوچارم میونسپلٹی کے علاقہ دیویانگر لے آوٹ میں غیرقانونی کمپاؤنڈ وال کو

حق رائے دہی ‘ عام آدمی کا غیر معمولی ہتھیار

کریم نگر میں ووٹرس ڈے پروگرام، انعامات کی تقسیم، ایڈیشنل کلکٹر کا خطابکریم نگر۔/25 جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایڈیشنل کلکٹر (لوکل باڈیز) پرپل دیسائی نے کہا کہ ووٹنگ ایک جمہوری