اضلاع کی خبریں

برقی شاک حادثہ میں نوجوان فوت

ارکان خاندان کو قتل کا شبہ، گندھاری میں دو گروہوں میںمعمولی جھڑپ یلاریڈی۔/13 مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل گندھاری کے بڑا گجال تانڈا میں برقی شاک لگنے سے 23

لنگم پیٹ میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک

یلاریڈی۔/13 مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر کے پٹرول بینک کے پاس منگل کی شام کو پیش آئے سڑک حادثہ میں 42 سالہ سائیلو نامی شخص مقام