محبوب نگر میں مولانا آزاد یونیورسٹی کے کیمپس کے قیام کا مطالبہ مرکزی وزیر سے نمائندگی
محبوب نگر۔/13 فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارلیمانی پارٹی قائد اے پی جتیندر ریڈی نے جاریہ پارلیمانی سیشن کے دوران مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش