اضلاع کی خبریں

محکمہ برقی کےکنزیومر فورم کا اجلاس

بودھن /12 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) الکٹریک ڈیپارٹمنٹ، نارتھن پاور ڈسٹریبیوشن کے صارفین بودھن کو محکمہ برقی سے در پیش مسائل کی سنوای اور برسر موقع اس کی یکسوئی

تراویح میں تکمیل قرآن پر تہنیتی جلسہ

ظہیرآباد ۔11 مارچ ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ظہیرآباد مسجد عرفات میں چاند رات سے روزانہ حافظ محمد لئیق (حیدرآباد ) نے نماز تراویح میں روز آنہ تین پارے

مسلمانوں سے کانگریس کواقتدار‘ہنوزکابینہ میں ایک بھی مسلم وزیرنہیں‘ لمحہ فکر

مسلم سیاسی ‘مذہبی رہنمائوںکو حکومت پردبائوڈالنے کی ضرورت ‘کوہیرمیںمزیدوزارت اور تحفظات کیلئے مادیگا طبقہ کا احتجاجکوہیر۔9مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سنگاریڈی کے کوہیرمنڈل مستقرمیںواقع امبیڈکرچوک تا ایس ایس فنکشن ہال

اسلام میں خواتین کا عظیم مقام ومرتبہ

مسلم قومی رہنمائوں کی خدمات سے نئی نسل کو واقف ہوناضروری‘ بھونگیرمیں یوم خواتین تقریببھونگیر۔9مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بھونگیرمیں آج مقامی قدیم جامعہ اسلامیہ عربیہ جلیل پورہ میں مولانا آزاد ویلفیر