کانگریس حکومت ہمیشہ غریبوں کے ساتھ کاماریڈی میں چیف منسٹر امدادی چیکس کی تقسیم ‘محمدعلی شبیرکا خطاب
کاماریڈی:15/مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ایڈوائزر محمد علی شبیرنے آج کاماریڈی اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے مستحقین میں چیف منسٹر ریلیف فنڈ (CMRF) کے 24 چیکس تقسیم عمل میں لائی