تفریح

مونالیزا کو بالی ووڈ فلم مل گئی

ممبئی : مہا کمبھ میلے سے سرخیوں میں آنے والی خاتون مونالیزا کو اداکار راجکمار راؤ کے بھائی امیت راؤ کے مقابل مرکزی کردار ہیروئنکے طور پر دیکھا جائے گا،