تفریح

مونالیزا کو بالی ووڈ فلم مل گئی

ممبئی : مہا کمبھ میلے سے سرخیوں میں آنے والی خاتون مونالیزا کو اداکار راجکمار راؤ کے بھائی امیت راؤ کے مقابل مرکزی کردار ہیروئنکے طور پر دیکھا جائے گا،

سیف علی خان کچھ چھپا رہے ہیں ؟

ممبئی : بالی ووڈ اسٹارسیف علی خان کے ساتھ 16 جنوری کی راتکیا ہوا اس کی حقیقت صرف وہی جانتے ہیں اور وہاں موجود لوگ بھی اس رات کی حقیقت

پشپا2 کی کمائی ، حقیقت یا فسانہ

حیدرآباد: ٹالی ووڈکے بڑے پروڈکشن ہاؤس میتری مووی میکرز، دل راجو، ڈائریکٹر سکوماراور دیگر پر انکم ٹیکس (آئی ٹی) چھاپوں نے فلمی صنعت میں ہلچل مچا دی ہے۔ واضح نہیں

کرن ویر مہرہ ‘ بگ باس 18 کے ونر

ممبئی : کرن ویر مہرہ بگ باس سیزن 18 کے ونر قرار پائے ہیں۔ اداکار ووئین ڈی سینا رنر اپ رہے ۔ لمحہ آخر تک بگ باس ونر کے تعلق