تفریح

میری راتوں کی نیند ختم ہوگئی : ترپتی

ممبئی ۔ ایک خصوصی انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینیمل کی ریلیز کے بعد تبدیلی کے سفر کے بارے میں تفصیلات بتائی