Health

خواتین دماغی طور پر مردوں سے زیادہ جوان ثابت

خواتین دماغی طور پر مردوں سے زیادہ جوان ثابت

دنیا بھر میں خواتین کی اوسط عمر مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اور اب ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ بھی مردوں کے مقابلے میں کم از کم تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔اس تحقیق کے لیے 121 خواتین اور 84 مردوں کی …

Read More »

ناقابل علاج ذیابیطس کا موثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

ناقابل علاج ذیابیطس کا موثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

ذیابیطس کو لاعلاج مرض قرار دیا جاتا ہے جس سے مکمل نجات تو ممکن نہیں مگر طرز زندگی میں تبدیلیاں لاکر لوگ خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔مگر اب طبی ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے جو کہ انسولین بنانے والے خلیات کی …

Read More »

ہفتے میں 2 بار اس غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے بچائے

ہفتے میں 2 بار اس غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے بچائے

ہفتے میں 2 بار آئیلی مچھلی کھانا صحت مند دل کی کنجی ثابت ہوتا ہے۔یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مچھلی کو کھانا عادت بنالینا ہارٹ فیلیئر، امراض قلب، کارڈیک اریسٹ اور فالج کا خطرہ …

Read More »

نیند نہ آئے تو تکیے کے نیچے لہسن رکھ دیں

نیند نہ آئے تو تکیے کے نیچے لہسن رکھ دیں

نیند کے مسائل سے دوچار افراد کے لئے ایک یہی حل ہے کہ وہ تکیے کے نیچے لہسن رکھ کر سوئیں۔ اس کی خوشبو دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے اور اسے بے چینی و منفی لہروں سے پاک کرکے پرسکون کردیتی ہے۔ لہسن قدرت کی ان نعمتوں میں سے …

Read More »

گردوں میں خطرناک انفیکشن کی علامات جان لیں

گردوں میں خطرناک انفیکشن کی علامات جان لیں

انسانی جسم میں گردوں کا بنیادی کام کچرے اور خون میں اضافی پانی کی صفائی ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہ عضو پیشاب کی نالی سے جڑا ہوتا ہے جو کچرے کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔عام طور پر مثانے یا پیشاب کی نالی میں بیکٹریا کے نتیجے میں …

Read More »

ذیابیطس ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 میں کیا فرق ہے؟

ذیابیطس ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 میں کیا فرق ہے؟

ذیابیطس ایک میٹابولک مرض ہے جو اس وقت دنیا بھر میں ایک وباء کی طرح پھیل رہا ہے۔ہم جو غذا استعمال کرتے ہیں اس کا بیشتر حصہ گلوکوز یا شوگر میں تبدیل ہوجاتا ہے جسے ہمارا جسم توانائی کے لیے استعمال کرتا ہے۔ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کی صورت میں …

Read More »

ریشے دار غذائیں فلو سے بچانے میں مددگار

ریشے دار غذائیں فلو سے بچانے میں مددگار

ریشے دار یا فائبر سے بھرپور غذائیں جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بناکر فلو سے تحفظ فراہم کرتی ہیں۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔موناش یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو کے دلیہ سمیت دیگر غذاؤں میں پائے جانے والا فائبر جسم کے …

Read More »

ان 5 غذاؤں کا استعمال گھٹنوں کے درد سے نجات دلائے

ان 5 غذاؤں کا استعمال گھٹنوں کے درد سے نجات دلائے

روزمرہ معمولات کی انجام دہی میں ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں جس میں گھٹنوں کا درد ایسا مرض ہے جو اگر شدت اختیار کر جائے تو انسان کی حرکات و سکنات کو محدود کرسکتا ہے۔اگر یہ درد اتنا شدید ہو کہ آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں دشواری کا …

Read More »

خوش حال زندگی

خوش حال زندگی

ہنسنا قدرت کی دی ہوئی چند نعمتوں میں سے ایک ہے۔ ہنسی کا صحت پر بہت ہی حیران کن اثر پڑتا ہے۔ دل کھول کر ہنسنے کے بعد ہم کچھ تازگی محسوس کرتے ہیں اور ہمیں کچھ اندرونی طور پر خوشی محسوس ہوتی ہے۔ ہنسنے سے قدرتی طور پر جسمانی …

Read More »

یہ غذائیں جسم میں پانی کی کمی دور کرتے ہیں ۔ 

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کئی گھنٹے اپنے کام میں مصروف رہنے کے باعث پانی پینا بھول جاتے ہیں جو صحت کیلئے نقصاندہ ثابت ہوتا ہے ۔کیونکہ جسم کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ تمام اعضاء اپنے افعال مناسب طریقہ سے جاری رکھ سکیں ۔ یاد رکھیں …

Read More »

مصری اورسونف کے بے شمار فائدے 

موسم سرما میں متعدد بیماریاں لاحق ہونے کا اندیشہ رہتا ہے جیسے کھانسی ، گلے کا درد وغیرہ ۔ اس موسم میں مصری اور سونف کا سفوف بناکر استعمال کرنے سے بیحد مفید ہے۔ مصری اور سونف کو کالی مرچ کے ساتھ ا س کو پیس کر اس کا سفوف …

Read More »

بچے ماضی کے مقابلے جلد بالغ ہونے لگے

بچے ماضی کے مقابلے جلد بالغ ہونے لگے

یورپی ملک ڈنمارک کے سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اب بچے ماضی کے مقابلے جلد ہی بالغ ہو رہے ہیں۔علاوہ ازیں تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ بچوں کے بالغ ہونے کی عمر میں ہر سال کمی واقع …

Read More »

دل کے عام مرض کی 7 خاموش علامات

دل کے عام مرض کی 7 خاموش علامات

واضح علامات کے بغیر عارضہ قلب یا Atrial Fibrillation دل کی دھڑکن کی رفتار میں تبدیلی کا سب سے عام مسئلہ ہے جس کے نتیجے میں دھڑکن کی رفتار بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ایسا ہونے پر لگتا ہے کہ دل دوڑ رہا ہے، سینے میں درد اور کمزوری وغیرہ کا …

Read More »

خواتین میں دل کے امراض کی علامتیں

خواتین میں دل کے امراض کی علامتیں

عموماً یہ خیال کیا جاتا رہا ہے کہ خواتین میں دل کے امراض کی علامتیں مردوں کی علامات سے مختلف ہوتی ہیں۔ تاہم کینیڈا کی کارڈیو ویسکیولر کانگریس کی ایک تحقیق کے مطابق یہ خیال غلط ہے اور خواتین اور مردوں میں امراض دل کی علامات ایک جیسی ہوتی ہیں۔اس …

Read More »

کمر اور جوڑوں کا درد ۔ ایک سر درد مفید خانBody-mind/NLP Consultant

کمر اور جوڑوں کا درد ۔ ایک سر درد مفید خانBody-mind/NLP Consultant

ہم چالیس کے بھی نہیں ہوتے کہ ہماری کمر۔ ہمارے پیر، اور ہمارے جسم کے جوڑ جوڑ بولنا شروع کردیتے ہیں۔ خواتین اس معاملے میں میں مردوں سے آگے ہوتی ہیں۔ پیروں میں سوجنِ، پنڈلیوں اور تلوں میں کھنچاوٹ یہاں تک کے 10 منٹ کھڑے ہونا بھی مشکل ہوتا ہے۔ …

Read More »

چیونگم کے ’’پانچ‘‘ خطرناک اجزا

چیونگم کے ’’پانچ‘‘ خطرناک اجزا

بچے ہوں یا بڑے، سبھی میں چیونگم مقبول ہے۔ یہ ٹافی گولی کی ایسی عجیب قسم ہے جسے چبائے جائو مگر وہ ختم نہیں ہوتی اور پھر اس کے کچھ فوائد بھی ہیں۔ مثلاً یہ بھوک مٹاتی، منہ کی بدبو ختم کرتی اور ٹینشن بھگاتی ہے۔لیکن بعض غذائوں کی طرح …

Read More »

روزانہ ایک کیلا کھانا فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچائے

روزانہ ایک کیلا کھانا فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچائے

ایک کیلے کو روزانہ کھانا ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤں سے متعلق یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئیالاباما یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں خون کی شریانوں کو …

Read More »

بہت زیادہ پسینہ آنا کیا کسی بیماری کی علامت؟

بہت زیادہ پسینہ آنا کیا کسی بیماری کی علامت؟

گرمیوں کے دوران بہت زیادہ پسینہ آنا کوئی غیرمعمولی بات نہیں مگر کچھ افراد میں اس کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ ایک مخصوص مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق Hyperhidrosis نامی عارضہ اپنی …

Read More »

چاول کھانے سے غذائی معیار میں اضافہ ، جسمانی وزن میں کمی

چاول کھانے سے غذائی معیار میں اضافہ ، جسمانی وزن میں کمی

اگر آپ اپنی غذا بہتر بنانا چاہتے ہوں تو اپنے کھانے میں سفید یا بھورے چاول کا اضافہ کریں۔ چاول کھانا غذا کے معیار میں اضافہ کرتا ، جسم کا وزن کم کرتا اور صحت کے امکانات بہتر بناتا ہے ۔ امریکی تحقیقات کنندوں نے پتہ چلایا ہے کہ قومی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT