ہندوستان

ممبئی کی بیسٹ بسوں کے کرایوں میں اضافہ

ممبئی : برہن ممبئی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ (بیسٹ) انڈرٹیکنگ کی جانب سے 8 مئی 2025 سے نظرثانی شدہ بس کرایوں کو نافذ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں،