ہندوستان

اراضی کیس میں یوسف پٹھان کیخلاف فیصلہ

احمدآباد۔ 17 ستمبر (ایجنسیز) گجرات ہائیکورٹ نے اپنی رولنگ میں کہا ہیکہ سابق کرکٹر اور موجودہ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ یوسف پٹھان نے سرکاری جائیداد پر قبضہ کیا ہے۔