ہندوستان

پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی : ملک میں پٹرول کی قیمتیں آج مسلسل چھٹے روز بھی ریکارڈ بلند ترین سطح پرمستحکم رہیں ۔ ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں روزبھی کوئی تبدیلی نہیں