ہندوستان

عرفان پٹھان بھی کورونا پازیٹیو

نئی دہلی : سابق ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان بھی کورونا پازیٹیو ہوئے ہیں۔ اُنھوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اطلاع دی کہ ان کے اندر ایسی کوئی علامتیں دکھائی نہیں دیں