مشہور ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی کی بالاکوٹ ایئر اسٹرائک سے متعلق واٹس اپ چیٹ معاملے میں اپوزیشن نے کی جانچ کی مانگ
ممبئی پولیس کی طرف سے ایک کورٹ میں مشہور ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ کو لیکر سیاست میں شدت آگئی ہے۔ اپوزیشن فروری 2019 میں پلوامہ