کسان پنچایت میں پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا: آپکا ساتھ نہیں چھوڑوں گی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے زراعت قانون کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت پر نشانہ سادھا۔
کسانوں کی حمایت کرنا کوئی جرم نہیں: کیجریوال
کسانوں کی حمایت سے متعلق ’ٹول کٹ‘ سوشل میڈیا پر اشتراک کرنے میں ملوث ہونے کے الزام میں آب وہوا کی سرگرم کارکن دیشاوری کو بنگلور سے گرفتار کیا گیا
کرناٹک:انسداد گئو کشی بل بنا قانون،گورنر کی دستخط کے بعد حکومت نے جاری کیا نوٹیفیکیشن
کرناٹک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گئو کشی پر پابندی کا سخت ترین قانون جاری ہوا ہے۔ انسداد گئو کشی بل 2020 اب مستقل قانون بن چکا ہے۔ جی ہاں
کانگریس نے کل مہنگائی پر مودی حکومت پر حملہ۔ کانگریس ہیڈکوارٹر میں ٹیبل پر گیس سلینڈر رکھ کر پریس کانفرنس کی
کانگریس نے کے مہنگائی پر مودی حکومت پر حملہ کیا ۔ کانگریس ہیڈکوارٹر میں ٹیبل پر گیس سلینڈر رکھ کر کانگریس کی ترجمان سپریہ سرینت نے پریس کانفرنس کی ۔
واٹس ایپ نئ پرائیویسی معاملہ:ایک کھرب ڈالر کی کمپنی ہوگی لیکن صارفین کی رازداری اہم: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے پیر کو واٹس ایپ کو بتایا کہ آپ کی نئی پرائیویسی کے بعد ہندوستانی صارفین میں رازداری کے متعلق بہت زیادہ خدشات پائے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس
وزیر اعظم مودی نئی اپنی طرف سے اجمیر شریف کےلیے چادر روانہ کی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی کو ایک ’’ چارڈر ‘‘ سونپ دیا ہے جو خواجہ معین الدین چستی کے 809 ویں
مسلمانوں کا داعیانہ کردار وقت کی ضرورت : مولانا رابع ندوی
ہمت اور حکمت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنا دینی اور ایمانی فریضہ ۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے آن لائین خطبات کا آغاز نئی دہلی: مسلمانوں سے
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا اضافہ
نئی دہلی: ڈیزل اورپٹرول کی اضافی قیمتوں سے پریشان عوام کوایک اورجھٹکا لگا ہے۔ پٹرولیم کمپنیوں نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا اضافہ کیا ہے۔
کیا ایندھن کی قیمتیں گھٹ گئی ہیں، مودی کے حلیے میں کانگریسی کا سوال
بھوبنیشور : اڈیشہ میں ایک کانگریسی کارکن نے آج وزیراعظم نریندر مودی کا حلیہ اختیار کیااور بیل گاڑی پر سواری کرتے ہوئے بستیوں سے گذرا اور لوگوں سے پوچھنے لگا
صارفین کو ہراساں کرنے والی ٹیلی مارکٹنگ کمپنیوں
کیخلاف سخت کارروائی کرنے حکومت کا انتباہنئی دہلی: مرکزی وزیر مواصلات روی شنکر پرساد نے صارفین کو ہراسانی سے بچانے کیلئے ٹیلی مارکٹنگ کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی
کیا ایک ٹوئیٹ ہندوستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے ؟
جہدکار دیشا روی کی گرفتاری پر کانگریس کا ردعمل ۔ممتا بنرجی کا بھی اظہارمذمتنئی دہلی ؍ کولکاتا : کانگریس نے آب و ہوا کو بہتر بنانے کیلئے کام کرنے والی
واٹس ایپ رازداری معاملے میں مرکز سے جواب طلبی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ہندوستان میں واٹس ایپ کی نئی رازداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پر واٹس ایپ اور مرکزی حکومت کو پیر کو نوٹس جاری کیا۔ چیف
بدایوں :برڈ فلو کا پہلا کیس ،گوشت کی فروخت پر پابندی
بدایوں: یوپی کے ضلع بدایوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے پرندوں سمیت ہر قسم کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔
مزدوروں کا ٹرک گڑھے میں گرگیا ،15ہلاک
جلگاؤں میں دلسوز سڑک حادثہ ، ورثاء کیلئے ایکس گریشیا کا اعلان جلگاؤں : ایک ٹرک جس میں مزدور سوار تھے ، آج صبح کی ابتدائی ساعتوں میں مہاراشٹرا کے
ایندھن کی قیمتوں میں لگاتار ساتویں روز اضافہ
نئی دہلی : پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پیر کو لگاتار ساتویں روز بڑھائی گئیں جس کا سبب تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ بتایا جارہا ہے ۔ لیکن
کجریوال کی دختر کو دھوکہ ‘ تین افراد گرفتار
چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی دختر کو مبینہ طور پر آن لائین دھوکہ دینے والے تین افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ہریانہ
اترکھنڈ گلیشئیر سانحہ کے مہلوکین کی تعداد 53 ہوگئی ۔ تین نعشیں برآمد
دہرہ دون / ٹاپوان ۔ اترکھنڈ کی ٹاپوان سرنگ سے آج مزید تین نعشیں برآمد ہوئیں جس کے بعد اترکھنڈ کے گلیشئیر سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 53 ہوگئی
مغربی بنگال۔ اے ائی ایم ائی ایم کی منشا بہار کی جیت کو دہرانا۔ ائی ایس ایف ”کنگ میکر“ کے طورپر ابھرنا چاہتی ہے۔
کلکتہ۔ مذکورہ دو پارٹیوں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) اور انڈین سکیولر فرنٹ(ائی ایس ایف) کی مغربی بنگال کی سیاست میں داخلہ ریاست کے مجوزہ
عینی شاہدین نے دہلی پولیس کے ایس ائی کو پر فرقان کے قتل کا الزام لگایا’سامنے سے گولی ماری‘۔
مذکورہ تینوں عینی شاہدین نے کہاکہ وہ اس وقت فرقان سے 20فٹ کی دوری پر تھے جب ایس ائی نے گولی ماری اور اس کو ہلاک کردیاتھا۔تین عینی شاہدین نے