ہندوستان

سمستی پور میںکنٹراکٹر کا اغوا

سمستی پور۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں سمستی پور ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے پی این ٹی کالونی کے نزدیک بدمعاشوں نے آج ایک کنٹراکٹر کواغوا کرلیا۔

۔25 سالہ نوجوان کی خودکشی

مظفر نگر(یوپی)۔ 18مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کھٹولی مستقر میں ایک 25 سالہ نوجوان نے چلتی ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ منگل کی شام رونما ہوا۔ پٹری