ہندوستان

کٹک میں کرفیو میں نرمی

کٹک، 7 اکتوبر (یو این آئی) اڈیشہ کے شہر کٹک میں دُرگا مورتی وسرجن جلوس کے دوران مختلف گروپوں کے مابین جھڑپوں کے بعد لگائے گئے کرفیو میں منگل کے