ہندوستان

مودی کی یوم جمہوریہ کی مبارکباد

نئی دہلی۔ 26جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج 70 واں یوم جمہوریہ ہے ،