ہندوستان

سشما سوراج تین ممالک کے دورے پر روانہ

نئی دہلی۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج ہفتہ کے روز تین ممالک بلغاریہ، مراقش اور اسپین کے دورے پر روانہ ہوگئیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار