ہندوستانی فضائیہ کی کارروائی ، پی او کے میں ٹیرر کیمپس تباہ ، کچھ میں بی ایس ایف نے مار گرایا پاکستانی ڈرون
پلوامہ حملہ کے بعد ہندوستانی فضائیہ نے سرحد کے پار چھپے بیٹھے جیش محمد کے دہشت گردوں کے خلاف گزشتہ رات بڑی کارروائی کی ہے ۔ ہندوستانی فضائیہ سے وابستہ